مالی سال16- 2015کے دوران ای لین دین سے منسلک سائبر جرائم کے معاملے میں 73.24 فیصد کا اضافے درج کیا گیاہے۔سرکاری اعداد و شمار کے مطابق مالی سال 16-2015میں ای لین دین
میں دھوکہ دہی کے 16،458 کیس سامنے آئے جبکہ مالی سال 14- 2013میں 9،500 معاملے سامنے آئے تھے۔تاہم ای لین دین میں دھوکہ دہی میں پھنسی جائیداد میں معمولی 1.28 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔